ورکنگ خواتین کو سکوٹی دینے کا منصوبہ تیار ہے

پیر 27 اپریل 2015 12:01

ورکنگ خواتین کو سکوٹی دینے کا منصوبہ تیار ہے

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27اپریل2015ء) جنرل سیکرٹری مسلم لیگ (ن) خواتین ونگ لاہور اور کوآرڈینیٹر ایڈووکیٹ کنول نے بتایا ہے کہ شہباز شریف کی زیر قیادت ورکنگ خواتین کو سکوٹی دینے کا منصوبہ تیار ہے اس پر تیزی سے کام ہو رہا ہے ۔

(جاری ہے)

اس کا پروجیکٹ ڈیزائن او لائحہ عمل بھی طے ہو چکا ہے ورکنگ وویمن کو بہت آسان اقساط پر سکوٹی دی جائیں گئی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں