لاہور: ہربنس پورہ، کینال روڈ پر بنک میں نقب زنی کی واردات،اے ٹی ایم مشین اکھاڑ دی،

بدھ 4 مارچ 2015 11:17

لاہور: ہربنس پورہ، کینال روڈ پر بنک میں نقب زنی کی واردات،اے ٹی ایم مشین اکھاڑ دی،

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 4 مارچ 2015 ء) : لاہور میں کینال روڈ پر واقعہ ایک بنک میں نقب زنی کی واردات ہوئی ، چوروں نے اے ٹی ایم مشین اکھاڑ کر اے ٹی ایم کیبن کی دیوار توڑی اور بنک میں داخل ہو گئے ، اے ٹی ایم کیبن کی 5 اینٹیں نکالی گئیں، چوری کی واردات رات گئے ہوئی جبکہ اس کا پتہ صبح کے وقت چلا ، چور جاتے ہوئے سکیورٹی گارڈز کی 2 رائفل اور پسٹل بھی لے گئے جبکہ بنک میں چوری کے بعد ہونے والے مالی نقصان کا تخمینہ لگایا جا رہا ہے.

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں