لاہور: جناح اسپتال میں نومولود اغوا، اہل خانہ کا اسپتال کے سامنے دھرنا

بدھ 4 مارچ 2015 10:56

لاہور: جناح اسپتال میں نومولود اغوا، اہل خانہ کا اسپتال کے سامنے دھرنا

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 4 مارچ 2015 ء) : لاہور کے جناح اسپتال میں ایک نومولد بچہ اغوا ہونے کا کیس سامنے آیا ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ اغوا کار عورت تھی اور 2 گھنٹے تک نر سری میں موجود رہی. نومولود کے اہل خانہ نے واقعہ کے بعد اسپتال کے سامنے انتظامیہ کےخلاف دھرنا دے رکھا ہے.

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں