پاکستان فلم انڈسٹری نے مجھے پہچان اور عزت دی اس لئے ہر وقت اسکی ترقی کیلئے دعا گو رہتی ہوں ‘ صائمہ نور
پیر 12 مئی 2014 16:35
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12مئی 2014ء) نامور اداکارہ صائمہ نور نے کہا ہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری نے مجھے پہچان اور عزت دی اس لئے ہر وقت اسکی ترقی کیلئے دعا گو رہتی ہوں ،نئے چہروں کو متعارف کرانے کی ضرورت ہے لیکن پہلے سے کام کرنے والوں کے تجربے سے استفادہ کیا جاناچاہیے ۔
(جاری ہے)
ایک انٹریو میں اداکارہ صائمہ نور نے کہا کہ شاید ہی کوئی ایسا ہوگا جو پاکستان فلم انڈسٹری کی ترقی او ربحالی کے لئے دعائیں نہیں مانگتا ہوگا ۔
میری بھی اللہ تعالیٰ سے ہر دم یہی دعا ہوتی ہے کہ ہماری انڈسٹری دن دوگنی رات چوگنی ترقی کرے ۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں حقیقت کو تسلیم کرنا ہوگا ، اگر ہم حقیقت پسندی کی بجائے خیالوں میں کھوئے رہیں گے تو کبھی ترقی نہیں کر سکتے ۔ انڈسٹری کی ترقی کے لئے صرف بیان بازی سے کام نہیں چلے گا اس کے لئے عملی اقدامات کی بھی ضرورت ہے ۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پنجاب حکومت کا طلباء کو الیکٹرک بائیک کے ساتھ پٹرول بائیک بھی دینے کا فیصلہ
زین قریشی کو ملتان واقع پر مریم نواز سے پوچھنے کی بجائے شرم سے ڈوب مرنا چاہیے
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے ذریعے ترسیلات زر کا حجم 7.478 ارب ڈالر سے متجاوز
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں ماہانہ بنیادوں نمایاں اضافہ
روزہ حصول تقویٰ اور قرب الٰہی کا بہترین ذریعہ ہے‘ضیاء الدین انصاری
الخدمت فائونڈیشن ،چھائوں فانڈیشن اور پی ایچ اے کے تعاون سے لاہور میں 10لاکھ پودے لگائے گی
چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کا 8سالہ کمسن گھریلو ملازمہ پر تشدد کے واقعہ کا نوٹس
پاپولیشن ویلفیئر پنجاب کے زیر اہتمام ہفتہ فیملی پلاننگ کی مرکزی پر وقار تقریب کا انعقاد
دہشتگردی کا ماسٹر مائنڈ پاکستان میں حملوں کی حمایت کے علاوہ مالی امداد بھی کر رہا ہے‘پروفیسر ساجد میر
پرویز الٰہی جیل کے واش روم میں گرگئے، معمولی فریکچر ہو گیا‘ عدالت میں رپورٹ پیش
کاشتکاروں پر صفائی ٹیکس لگانے کی تجویز مسترد
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
شعیب شاہین، علی بخاری، خالد خورشید خان، سیمابیہ طاہر ،شیر افضل مروت عامر مغل و دیگر کی ضمانت کنفرم
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد