تیزرفتارترقی اورجامع اصلاحات کرکے عوام کا معیار زندگی مزید بہترکریں گے، شہباز ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مئی

لاہور

تیزرفتارترقی اورجامع اصلاحات کرکے عوام کا معیار زندگی مزید بہترکریں گے، شہباز شریف

span class="location">لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12مئی 2014ء)
وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام کا معیار زندگی مزید بہتر بنانے کے لئے آئندہ 4 سال کے لئے صوبے میں ترقی کی شرح 8 فیصد مقرر کیا گیا ہے۔ ایوان وزیراعلیٰ لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں سالانہ ترقیاتی پروگرام برائے 15-2014 کا جائزہ لیا گیا۔

اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ نے کہا کہ صوبے کی معیشت کو پائیداربنیادوں پرمستحکم بنایاجائے گا، تیزرفتارترقی اورجامع اصلاحات کرکے عوام کا معیار زندگی مزید بہترکریں گے، آئندہ 4 سال کے دوران

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

12/05/2014 - 11:51:10 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان