دلہا کی باراتیوں کے ہمراہ عوامی تحریک کی ریلی میں شرکت ،ساتھیوں نے کندھوں پر اٹھا ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار مئی

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 11/05/2014 - 23:25:59 وقت اشاعت: 11/05/2014 - 23:25:59 وقت اشاعت: 11/05/2014 - 23:25:59 وقت اشاعت: 11/05/2014 - 23:16:36 وقت اشاعت: 11/05/2014 - 23:16:36 وقت اشاعت: 11/05/2014 - 22:51:43 وقت اشاعت: 11/05/2014 - 22:51:43 وقت اشاعت: 11/05/2014 - 22:51:43 وقت اشاعت: 11/05/2014 - 22:40:45 وقت اشاعت: 11/05/2014 - 21:27:00 وقت اشاعت: 11/05/2014 - 21:09:26
- مزید خبریں

لاہور

دلہا کی باراتیوں کے ہمراہ عوامی تحریک کی ریلی میں شرکت ،ساتھیوں نے کندھوں پر اٹھا لیا ، نوٹوں کی بارش کر دی گئی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11مئی۔2014ء)پاکستان عوامی تحریک کی حکومت کی مجموعی پالیسیوں کیخلاف مال روڈ پر نکالے جانیوالی ریلی میں دلہا باراتیوں کے ہمراہ شریک ہوا ۔ اس موقع پر باراتیوں نے دلہے کو اپنے کندھوں پر اٹھا لیا اور اس پر نوٹ بھی نچھاور کئے ۔ دلہے کا کہنا تھامیں ڈاکٹر طاہر القادری کی کال پر احتجاج میں شریک ہوا ہوں ۔

11/05/2014 - 23:25:59 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان