ریلیاں نہیں لیلیاں نکالی جا رہی ہیں ، بال ٹیمپرنگ نہ کی جائے، شہباز شریف
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار مئی

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 11/05/2014 - 17:40:38 وقت اشاعت: 11/05/2014 - 17:40:38 وقت اشاعت: 11/05/2014 - 17:40:38 وقت اشاعت: 11/05/2014 - 17:12:20 وقت اشاعت: 11/05/2014 - 17:12:20 وقت اشاعت: 11/05/2014 - 16:43:06 وقت اشاعت: 11/05/2014 - 16:28:17 وقت اشاعت: 11/05/2014 - 16:28:17 وقت اشاعت: 11/05/2014 - 15:46:53 وقت اشاعت: 11/05/2014 - 15:46:53 وقت اشاعت: 11/05/2014 - 15:40:30
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

ریلیاں نہیں لیلیاں نکالی جا رہی ہیں ، بال ٹیمپرنگ نہ کی جائے، شہباز شریف

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11مئی۔2014ء)وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے کہا ہے کہ ریلیاں نہیں لیلیاں نکالی جا رہی ہیں ، سرد ہواؤں میں بیٹھ کر خواب دیکھ کر احتجاج شروع کر دیتے ہیں ، بال ٹیمپرنگ نہ کی جائے۔لاہور میں پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ کے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ریلیوں کو لیلیاں قرار دے دیا ۔

علامہ طاہر القادری کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ انہیں سرد ہواؤں میں بیٹھ کر خواب آتے ہیں اور وہ خواتین ، بچوں ، طالبلعموں کو سڑکوں پر لے آتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ شیخ الاسلام کو قوم کا اتنا درد ہے تو کینیڈا چھوڑ کر یہاں آ جائیں۔وزیر اعلیٰ پنجاب نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن ثابت ہو جائے تو احتساب کیا جائے ، بال ٹیمپرنگ نہ کی جائے ۔ شبہاز شریف نے کہا کہ وطن عزیز تاریخ کے سب سے مشکل دور سے گزر رہا ہے۔

11/05/2014 - 16:43:06 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان