ملکی وقار اور سلامتی پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے: وزیراعظم
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ مئی

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 10/05/2014 - 20:51:23 وقت اشاعت: 10/05/2014 - 20:42:33 وقت اشاعت: 10/05/2014 - 20:40:11 وقت اشاعت: 10/05/2014 - 20:40:11 وقت اشاعت: 10/05/2014 - 20:40:11 وقت اشاعت: 10/05/2014 - 20:13:50 وقت اشاعت: 10/05/2014 - 20:13:50 وقت اشاعت: 10/05/2014 - 20:05:06 وقت اشاعت: 10/05/2014 - 20:05:06 وقت اشاعت: 10/05/2014 - 20:02:29 وقت اشاعت: 10/05/2014 - 19:35:01
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

ملکی وقار اور سلامتی پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے: وزیراعظم

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10مئی۔2014ء)وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے ملکی وقار اور سلامتی پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے۔ عوامی توقعات پر پورا اترنے کیلئے کئے گئے تمام وعدے پورے کریں گے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ ملک کو اندھیروں سے نکالنے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے اور عوامی توقعات پر پورا اترنے کی کوشش کریں گے۔

وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان کو مزید ترقی کرتا دیکھنا چاہتا ہوںاور عوام سے کئے گئے تمام وعدے پورے کریں گے۔

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

10/05/2014 - 20:13:50 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان