محکموں کی ٹیمیں ختم نہ کریں، ڈومیسٹک کرکٹ کمیٹی کی پی سی بی کو سفارش کردی
ہفتہ 10 مئی 2014 15:31
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10مئی 2014ء) پاکستان کرکٹ بورڈ کی ڈومیسٹک کرکٹ اسڑکچر کا جائزہ لینے والی کمیٹی نے ڈپارٹمنٹس کی ٹیموں کو ختم نہ کرنے کی تجویز دے دی۔
(جاری ہے)
پاکستان کرکٹ بورڈ کا تھنک ٹینک فرسٹ کلاس کرکٹ سے ڈپارٹمنٹس کو ختم کر کے ریجنز کو ان کے حوالے کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا تھا تاہم کرکٹ کے حلقوں کی جانب سے تنقید سامنے آنے کے بعد ایک کمیٹی تشکیل دی جس نے یہ تجویز مسترد کردی بلکہ آئندہ سیزن میں زیادہ ٹیمیں ایکشن میں دکھائی دیں گی۔دوسری جانب سرکردہ ریجنز کیلئے ملٹی نیشنل کمپنیاں تلاش کی جائیں گی تاکہ وہ انہیں اسپانسر کریں اور انہیں کے نام کے ساتھ فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلیں۔ اسپانسرز کی تلاش کیلئے پیشکشیں طلب کی جا ئینگی۔
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جاوید اقبال شیخ کو سیشن کورٹ لاہور میں آفیسر آن سپیشل ڈیوٹی تعینات کرنیکی منظوری ..
آج کے بعد ہم معاملات کے حوالے سے عدلیہ کے پاس نہیں
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
ہربہادر فائر فائٹر ز کو سلام
ملکی معیشت کو مستحکم کرنا اولین ترجیح ہے، 30 کمپنیوں پر مشتمل اعلی سطح کا سعودی وفد کل پاکستا ن آرہا ..
شام کے اعلی سطح کے وفد کا نائب وزیر تعلیم ڈاکٹر رامی وحید الضلی کی قیادت میں پنجاب یونیورسٹی کا دورہ
لیسکو کے افسران اور ملازمین کیلئے ٹریننگ کورسز کا انعقاد
9 مئی: پراسیکیوشن کو ریکارڈ پیش کرنے کیلئے کل تک مہلت
ڈی آئی جی شارق جمال قتل کیس ، مقدمہ خارج کرنے اور دوبارہ میڈیکل کرانے کی درخواستیں مجسٹریٹ کو بھجوا ..
الیکشن کمیشن کی تشکیل نو کیلئے دائر درخواست پر سماعت کل ہو گی
ڈی سی لاہور کی زیر صدارت پرائس کنٹرول بارے کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس
کمشنر لاہور زید بن مقصود کی زیر صدارت واسا ہیڈ آفس میں اجلاس
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
ملکی معیشت کو مستحکم کرنا اولین ترجیح ہے، 30 کمپنیوں پر مشتمل اعلی سطح کا سعودی وفد کل پاکستا ن آرہا ہے،10ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری متوقع ہے ۔وفاقی وزیر پٹرولیم مصدق ملک کی پریس کانفرنس
-
پاکستان مجموعی قومی پیداوار میں 8 فیصد تک نمو حاصل کرسکتا ہے، عالمی بینک
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
لاکھ مریضوں کو گھرکی دہلیز پرمفت ادویات پہنچائیں گے‘ مریم نواز
-
سانحہ 9 مئی، فواد چودھری جے آئی ٹی کے سامنے پیش، تحریری جواب کیلئے وقت مانگ لیا
-
سعودی عرب کے ڈپٹی وزیر سرمایہ کاری کی سربراہی میں35کمپنیوں کا وفد (کل ) پاکستان کے دورے پر آئیگا‘ مصدق ملک