لاہورمیں گھریلواورکمرشل صارفین کیلئے لوڈشیڈنگ ختم کردی گئی‘ لیسکو

جمعہ 9 مئی 2014 23:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9مئی۔2014ء) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے چیف ایگزیکٹو انجینئر ارشد رفیق نے کہا ہے کہ لاہورمیں گھریلواورکمرشل صارفین کیلئے لوڈشیڈنگ ختم کردی گئی ہے،لیسکوکی طلب 3400میگا واٹ اور کوٹہ 500میگاواٹ ہے،اس وقت لیسکوکو900میگاواٹ کی کمی کاسامناہے۔

(جاری ہے)

لیسکوچیف ارشدرفیق کا مزید کہنا تھا کہ انڈسٹری اورشہر کے نواحی علاقوں میں اعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں