لاہور سٹاک ایکسچینج میں کارروباری ہفتے کے آخری روز مندی کا رجحان ،ایل ایس ای 25 ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ مئی

لاہور

لاہور سٹاک ایکسچینج میں کارروباری ہفتے کے آخری روز مندی کا رجحان ،ایل ایس ای 25 انڈیکس13.42پوائینٹس کی کمی کے ساتھ5268.77پربندہوا

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9مئی۔2014ء)لاہور سٹاک ایکسچینج میں کارروباری ہفتے کے آخری روز مندی کا رجحان رہا ۔ ایل ایس ای 25انڈیکس13.42پوائینٹس کی کمی کے ساتھ5268.77پربندہوا ۔مارکیٹ میں کل11لاکھ7 ہزارحصص کا کاروبار ہو ا۔ مجموعی طور پر89کمپنیوں کا کاروبارہوا۔11کمپنیوں کے حصص میں اضافہ 17 کمپنیوں کے حصص میں کمی جبکہ61کمپنیوں کے حصص میں استحکام رہا ۔



اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

09/05/2014 - 21:46:23 :وقت اشاعت