اپنی نئی فلم کی ریلیز کا شدت سے انتظار ہے ، ریشم
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات مئی

مزید فن و فنکار کی خبریں

وقت اشاعت: 08/05/2014 - 23:23:11 وقت اشاعت: 08/05/2014 - 23:23:11 وقت اشاعت: 08/05/2014 - 23:23:11 وقت اشاعت: 08/05/2014 - 23:12:43 وقت اشاعت: 08/05/2014 - 21:02:46 وقت اشاعت: 08/05/2014 - 19:48:31 وقت اشاعت: 08/05/2014 - 19:17:21 وقت اشاعت: 08/05/2014 - 15:49:52 وقت اشاعت: 08/05/2014 - 15:49:52 وقت اشاعت: 08/05/2014 - 15:49:52 وقت اشاعت: 08/05/2014 - 15:17:08
- مزید خبریں

لاہور

اپنی نئی فلم کی ریلیز کا شدت سے انتظار ہے ، ریشم

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 8مئی 2014ء) فلمسٹار ریشم اپنی نئی فلم ’’ سورانگی ‘‘ کی ریلیز کا شدت سے انتظار کرنے لگیں ۔ ریشم سات سال کے وقفے کے بعد کسی فلم میں اداکاری کررہی ہیں ان کی نئی فلم ’’ سورانگی‘‘ کی کہانی معاشرتی مسائل پر مبنی ہے فلم کا دورانیہ ڈیڑھ گھنٹے کا ہے فلم کے پروڈیوسر نامور صحافی مظہر عباس ہیں جبکہ فلم کے ڈائریکٹر اور رائٹرز فدا حسین ہیں توقع کی جارہی ہے کہ فلم کو مئی میں نمائش کیلئے پیش کیا جائیگا ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ریشم نے کہا کہ میری نئی فلم کا فی عرصے بعد آرہی ہے جس کا انتظار کررہی ہوں ۔

08/05/2014 - 23:12:43 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان