عوامی مسلم لیگ کل راولپنڈی میں اپنی طاقت کا مظاہرہ کریگی ،عمران خان بھی شریک ہونگے

جمعرات 8 مئی 2014 16:08

عوامی مسلم لیگ کل راولپنڈی میں اپنی طاقت کا مظاہرہ کریگی ،عمران خان بھی شریک ہونگے

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 8مئی 2014ء) پاکستان عوامی مسلم لیگ 11مئی کے احتجاج کی ریہرسل کے طور پر آج(جمعہ ) کو اولپنڈی میں اپنی طاقت کا مظاہرہ کریگی ، احتجاجی جلسے میں تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان بھی شریک ہونگے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں