فلم ضدی کے دوسرے سپیل کی تیاریاں شروع ہوگئیں

بدھ 7 مئی 2014 00:05

فلم ضدی کے دوسرے سپیل کی تیاریاں شروع ہوگئیں

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7مئی۔2014ء) فلم ضدی کے دوسرے سپیل کی تیاریاں شروع ہوگئیں ۔ ہدایتکار ظہیر یسین کی پنجابی فلم ضدی کا پہلا سپیل مکمل ہوگیا جس میں اداکارہ میریا دانیال ، اسلم قیصر بلوچ ، ظفر اعوان اور دیگر نے اپنا کام عکسبند کروایا تھا فلم کا دوسرا سپیل رواں ہفتے کے آفس میں شروع ہوجائیگا جس کی تیاریاں جاری ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں