نیشنل یوتھ اسمبلی کے وفد کی پارلیمانی سیکرٹری قانون عظمیٰ بخاری سے ملاقات، حالیہ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل مئی

لاہور

نیشنل یوتھ اسمبلی کے وفد کی پارلیمانی سیکرٹری قانون عظمیٰ بخاری سے ملاقات، حالیہ حکومت نے ضلعی سطح پر محتسب تعینات کر کے عوام کو ان کی دہلیز پر انصاف کی فراہمی کا اہم اقدام کیا،عظمی بخاری ، نیشنل یوتھ اسمبلی کے صوبائی قائد مدثر شہباز ریحان نے عظمیٰ بخاری کو ”صوبائی قانونی امور “ کاپالیسی ڈرافٹ پیش کیا

لا ہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6مئی۔2014ء)پا کستان کی پہلی تسلیم شد ہ ما ڈل پا رلیمنٹ نیشنل یو تھ اسمبلی کے سا ت رکنی وفد نے صو با ئی قا ئد مد ثر شہبا ز ریحان کی قیا دت میں میں پا رلیما نی سیکر ٹر ی قا نو ن و پارلیمانی امو ر عظمیٰ بخا ری سے ملاقات کی ۔ اِس مو قع پر اظہا ر خیا ل کر تے ہو ئے عظمیٰ بخا ری کا کہنا تھا کہ حا لیہ حکومت نے ضلعی سطح پر محتسب تعینا ت کر کے عوام کو ان کی دہلیز پر انصا ف کی فراہمی کا اہم اقدام کیا ۔

اس ضمن میں نیشنل یو تھ اسمبلی کی علا متی قا نو

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

06/05/2014 - 20:51:40 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان