پی سی بی کی طرف سے قومی کرکٹرز کے سنٹرل کنٹریکٹ کا اعلان رواں ہفتے کئے جانے کا امکان ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار مئی

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 04/05/2014 - 19:31:20 وقت اشاعت: 04/05/2014 - 19:31:20 وقت اشاعت: 04/05/2014 - 19:31:20 وقت اشاعت: 04/05/2014 - 17:50:55 وقت اشاعت: 04/05/2014 - 17:50:55 وقت اشاعت: 04/05/2014 - 15:45:30 وقت اشاعت: 04/05/2014 - 15:43:09 وقت اشاعت: 04/05/2014 - 15:43:09 وقت اشاعت: 04/05/2014 - 15:43:09 وقت اشاعت: 04/05/2014 - 15:36:42 وقت اشاعت: 04/05/2014 - 15:36:42
- مزید خبریں

لاہور

پی سی بی کی طرف سے قومی کرکٹرز کے سنٹرل کنٹریکٹ کا اعلان رواں ہفتے کئے جانے کا امکان ،سنٹرل کنٹریکٹ میں پچیس فیصد ،میچ فیس میں پندرہ سے بیس فیصد اضافہ ،عمدہ کارکردگی پر اضافی انعام کو بھی برقرار رکھنے کی منظوری

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4مئی۔2014ء)پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے قومی کرکٹرز کے سنٹرل کنٹریکٹ کا اعلان رواں ہفتے کئے جانے کا امکان ہے ،22 کھلاڑیوں کو سنٹرل کنٹریکٹ دینے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے،سنٹرل کنٹریکٹ میں پچیس فیصد اور میچ فیس میں پندرہ سے بیس فیصد اضافہ جبکہ عمدہ کارکردگی پر ملنے والے اضافی انعام کو بھی برقرار رکھنے کی منظوری دیدی گئی۔

پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ سنٹرل کنٹریکٹ کے حوالے سے تمام کام مکمل ہو چکا ہے اور رواں ہفتے اس کا اعلان کر دیا جا ئے گا۔مجموعی طور پر بائیس کھلاڑیوں کو کنٹریکٹ دیا جا رہا ہے۔ماہانہ وظیفہ حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کی کیٹگری ختم کرنے کی تجویز ہے۔ بورڈ سنٹرل کنٹریکٹ کی رقم میں 25 فیصد تک اضافے تک رضامند ہے جبکہ میچ فیس میں 15 سے 20 فیصد اضافہ کیا جا سکتا ہے۔

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

04/05/2014 - 17:50:55 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان