پنجاب حکومت کی شوگر ملز مالکان کو گنے کے کاشتکاروں کو ادائیگیوں کیلئے دو مئی کی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار مئی

لاہور

پنجاب حکومت کی شوگر ملز مالکان کو گنے کے کاشتکاروں کو ادائیگیوں کیلئے دو مئی کی حتمی ڈیڈ لائن بھی گزر گئی ، اعلان کے باوجود کسی شوگر مل کے خلاف کوئی کارروائی نہ ہو سکی،کسانوں کو 15سے 20ارب کی ادائیگیاں باقی ہیں

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4مئی۔2014ء)پنجاب حکومت کی طرف سے شوگر ملز مالکان کو گنے کے کاشتکاروں کو ادائیگیوں کیلئے دو مئی کی حتمی ڈیڈ لائن بھی گزر گئی ، اعلان کے باوجود کسی شوگر مل کے خلاف کوئی کارروائی نہ ہو سکی ۔ بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت نے ضلعی انتظامیہ کے ذریعے شوگر ملوں کو تنبیہ کی تھی کہ وہ گنے کے کاشتکاروں کو انکی فصل کی مد میں 2مئی تک ادائیگیاں کر دیں تاہم ابھی تک اس پر مکمل عملدرآمد نہیں ہو سکا ۔

ذرائع کے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

04/05/2014 - 16:28:06 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان