وزیراعلیٰ پنجاب کا بہاولپور کے علاقہ ٹیل والا میں آٹھویں جماعت کے طالبعلم سے بد اخلاقی کے بعد قتل کی خبر کا نوٹس

ہفتہ 3 مئی 2014 18:54

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3مئی۔2014ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے بہاولپور کے علاقہ ٹیل والا میں آٹھویں جماعت کے طالبعلم سے بد اخلاقی کے بعد قتل کی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او بہاولپور سے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی ۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے کہا ہے کہ واقعہ میں ملوث ملزمان قانون کے مطابق قرار واقعی سزا سے بچ نہیں سکتے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں