دریاؤں اور آبی ذخائرمیں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ مئی

لاہور

دریاؤں اور آبی ذخائرمیں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 2مئی 2014ء)دریاؤں اور آبی ذ خائر میں پانی کی آمد و اخراج اور آبی ذخائر میں پانی کی سطح اور قابل استعمال پانی کی مقدار درج ذیل ہے سندھ میں تربیلا کے مقام پر پانی کی آمد35800کیوسک‘ اخراج47000، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر آمد65800اخراج65800‘ جہلم میں منگلا کے مقام پر آمد58300‘ اخراج45000‘ چناب میں مرالہ کے مقام پر آمد32300 اخراج32300ہے۔

بیراجوں پر پانی کی آمد اور اخراج کے مطابق جناح بیراج پانی کی آمد94500‘ اخراج87900‘ چشمہ آمد86900‘اخراج75000‘

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

02/05/2014 - 16:15:19 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان