پاکستان سرمایہ کاری اور منافع کے لحاظ سے دنیا کا ایک بہترین ملک بن چکا ہے،منافع بیرون ملک لے کر جانے میں کوئی پابندی نہیں‘شہباز شریف،بیرونی سرمایہ کارپاکستان کے سرمایہ دوست ماحول سے فائدہ اٹھائیں ، ہر قسم کا تحفظ اور سہولت فراہم کریں گے،وزیراعظم محمد نواز شریف کی قیادت میں موجودہ حکومت کے درست اور موثر اقدامات کے باعث تمام معاشی اشاریئے بہتر ہو رہے ہیں، ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مستحکم ہونے سے پاکستان پر بیرونی قرضوں کا بوجھ 800 ارب کم ہوا ہے، سٹاک مارکیٹ نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے، سابق حکومتوں کی غفلت اور نااہلی کے بوئے ہوئے کانٹے ایک ایک کرکے چننے پڑ رہے ہیں، وزیراعلیٰ کی لندن میں بیرونی سرمایہ کاروں سے گفتگو
جمعرات 1 مئی 2014 22:31
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔1مئی۔2014ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان سرمایہ کاری اور منافع کے لحاظ سے دنیا کے بہترین ممالک میں سے ایک ملک بن چکا ہے۔ توانائی سمیت ہر شعبہ میں سرمایہ کاری کیلئے ون ونڈو سہولت مہیا کی گئی ہے تاکہ سرمایہ کاری کا تمام عمل تیز رفتاری سے پایہ تکمیل تک پہنچے۔ منافع بیرون ملک لے کر جانے میں کوئی پابندی موجود نہیں۔
بیرونی سرمایہ کارپاکستان کے سرمایہ دوست ماحول سے فائدہ اٹھائیں ،انہیں ہر قسم کا تحفظ اور سہولت فراہم کریں گے۔ وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے ان خیالات کا اظہار لندن میں بیرونی سرمایہ کاروں سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ وزیراعلیٰ نے بیرونی سرمایہ کاروں کو پاکستان خصوصاً پنجاب میں توانائی سمیت مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ آپ کے سرمائے کی ایک ایک پائی امانت سمجھ کر شفاف طریقے سے عوام کی فلاح و بہبود کے منصوبوں پر خرچ کی جائے گی۔(جاری ہے)
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
Bٹرین پٹڑی سے اتر گئی، 2مسافر زخمی
ف*کامیاب درخواست گزار کے حج پر نہ جانے پر اخراجات سے 2 لاکھ روپے کٹوتی کا فیصلہ
غ*لیسکو کا تمام سرکلز میں اربوں روپے کی اووربلنگ کے خلاف تحقیقات کرنے کا فیصلہ
_لاہور: نہر سے نامعلوم شخص کی تشدد زدہ نعش برآمد
پولیس نے 13 سالہ ذہنی معذور بچی کو بازیاب کروا لیا
جسٹس(ر)ڈاکٹر منیر احمد مغل علمی و دینی اور عدالتی حلقوں میں مستند حیثیت کی حامل شخصیت تھے، مقررین
ایکسپو سنٹر لاہور میں ایگری کوالیشن2024ء نمائش کا انعقاد، زراعت کی ترقی کیلئے جدید ٹیکنالوجی پر تبادلہ ..
یکم مئی کو منعقد ہونے والی قومی فلسطین کانفرنس امت مسلمہ کی ترجمانی کرے گی، ڈاکٹر عبدالغفور راشد
صوبائی وزیر معدنیات سردار شیر علی خان گورچانی کی زیر صدارت اہم اجلاس،ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا گیا
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا وزیر تعمیرات و مواصلات کے ہمراہ ڈی ایچ کیو ہسپتال گجرات کا دورہ
کتاب کسی بھی قوم کی تہذیب و ثقافت اور ترقی کا زینہ ہوتی ہے،مبشر اقبال
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری