لوڈشیڈنگ کے معاملے پر امتیازی سلوک برداشت نہیں: بلاول بھٹو
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل اپریل

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 29/04/2014 - 21:29:01 وقت اشاعت: 29/04/2014 - 21:29:01 وقت اشاعت: 29/04/2014 - 21:29:01 وقت اشاعت: 29/04/2014 - 21:09:58 وقت اشاعت: 29/04/2014 - 21:00:53 وقت اشاعت: 29/04/2014 - 20:48:30 وقت اشاعت: 29/04/2014 - 20:28:27 وقت اشاعت: 29/04/2014 - 20:21:49 وقت اشاعت: 29/04/2014 - 20:21:49 وقت اشاعت: 29/04/2014 - 19:44:13 وقت اشاعت: 29/04/2014 - 19:11:17
- مزید خبریں

لاہور

لوڈشیڈنگ کے معاملے پر امتیازی سلوک برداشت نہیں: بلاول بھٹو

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29اپریل۔2014ء) پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے پی پی کے شہیدوں کو ووٹ دینے پر سندھ کے عوام کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا وہ لوڈشیڈنگ کے معاملے میں سندھ کے عوام سے امتیازی سلوک کسی صورت برداشت نہیں کریں گے۔ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا سندھ کے کئی چھوٹے چھوٹے قصبوں میں سٹریٹ لائیٹس کے بھاری بل بھجوائے گئے ہیں۔ سندھ کے لوگوں کو پیپلز پارٹی کے شہدا کو ووٹ دینے پر نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

29/04/2014 - 21:29:01 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان