پی سی بی کی طرف سے عبوری کمیٹیاں ختم کرنے کے فیصلے کیخلاف انٹر ا کورٹ اپیل دائر
پیر 28 اپریل 2014 21:10
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28اپریل۔2014ء) پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے عبوری کمیٹیاں ختم کرنے کے فیصلے کیخلاف انٹر ا کورٹ اپیل دائر کر دی گئی ۔
(جاری ہے)
سوموار کے روز جسٹس شاہد وحید کی سربراہی میں ڈویژن بنچ نے کیس کی سماعت شروع کی تو درخواست گزار کے وکیل نے موقف اپنایا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن لاہور کے انتخابات کے لئے عبوری کمیٹی تشکیل دی تھے لیکن اسے انتخابات سے قبل ہی ختم کر دیا گیا جوکہ خلاف قانون تھا ۔
اس معاملے پر لاہور ہائیکورٹ کے سنگل بنچ نے بورڈ کے اقدام کو درست قرا ر دیتے ہوئے کمیٹی کو تحلیل کرنے کو بورڈ کا انتظامیہ معاملہ قرار دیا۔ درخواست گزار نے استدعا کی کہ سنگل بنچ کے فیصلے کو کالعدم قرار دیا جائے۔ معزز ڈویژن بنچ نے دلائل سننے کے بعد پی سی بی سے جواب طلب کرتے ہوئے سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا ایونیو ون کا دورہ
ہم چاہتے ہیں کہ 9 مئی واقعے کی مکمل تحقیقات ہونی چاہئیں
ایل ڈی اے ٹیموں کا غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن، 4 غیر قانونی تعمیرات مسمار
گیس چوری کریک ڈائون،مزید 1199 گیس کنکشنزمنقطع،4کروڑ 56 لاکھ سے زائد کے جرمانے
وزیرصنعت و تجارت چوہدری شافع حسین نے گورنمنٹ پرنٹنگ پریس پنجاب کا دورہ
پنجاب اسمبلی کا اجلاس 9 مئی کو طلب
صوبائی وزیرصنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیرصدارت پرائس کنٹرول کونسل کا پہلا اجلاس، تین نکاتی ایجنڈے ..
پنجاب بھرمیں 1360ٹریفک حادثات میں 13افراد جاں بحق1476زخمی ہوئے، ریسکیو 1122
پنجاب کے عوام کو آٹے اور روٹی کی قیمت میں تاریخی ریلیف فراہم کر رہے ہیں، وزیر خوراک بلال یاسین
ملٹری لینڈز اینڈ کنٹونمنٹ کے وفدکا ایل ڈی اے کا دورہ
ڈی جی ایل ڈی اے کا ایونیو ون کا دورہ
ایل ڈی اے کی کارروائیاں،غیر قانونی تعمیرات مسمار
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ملک درست سمت میں آگے بڑھ رہاہے، کلیدی اقتصادی اشاریوں سے معاشی بہتری اوراستحکام کی عکاسی ہورہی ہے.محمد اورنگزیب
-
کوئٹہ ،مرغی کی قیمت 860 سے کم ہو کر480 روپے ہو گی
-
میرسرفرا زبگٹی سے محسن نقو ی کی ملا قات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے جرمنی کے قونصل جنرل روڈیگر لوٹز کی گورنرہائوس میں ملاقات
-
آئی ٹی کورسز کے ذریعہ نوجوانوں کو ان کے پیروں پر کھڑا کرنا چاہتا ہوں، گورنرسندھ کامران ٹیسوری
-
یہ تاثر غلط ہے کہ وزارت خارجہ نے امریکی سفیر سے ملاقات طے کرائی
-
امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن سے اسلام 360 ایپ کے بانی زاہد حسین چھیپا کی ملاقات
-
وزیراعظم شہبازشریف ملک وقوم کو مسائل کی دلدل سے نکالنے کیلئے کوشاں ہیں، رانا ثنااللہ
-
پیپلز پارٹی کی حکومت عوام کے ذریعے عوام کی حکومت ،عوام کے لیے ہی ہے،وزیراعلیٰ سندھ
-
سٹوڈنٹ ایکسچینج پروگرام لا رہے، طلبہ کو فارن سکالرشپ پر بھیجیں گے‘وزیر تعلیم پنجاب
-
سوشل میڈیا پر پابندی کے سوال پر ترجمان پاک فوج کا قرآن کی آیت کا حوالہ
-
واحد راستہ قوم سے معافی ،ترجمان پاک فوج نی9 مئی کے مسئلے کا حل بتادیا