2014ء کا پہلا مکمل سورج گرہن کل ہوگا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر اپریل

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 28/04/2014 - 16:39:43 وقت اشاعت: 28/04/2014 - 16:39:43 وقت اشاعت: 28/04/2014 - 16:35:45 وقت اشاعت: 28/04/2014 - 16:35:45 وقت اشاعت: 28/04/2014 - 16:35:45 وقت اشاعت: 28/04/2014 - 16:28:08 وقت اشاعت: 28/04/2014 - 16:15:13 وقت اشاعت: 28/04/2014 - 16:13:22 وقت اشاعت: 28/04/2014 - 16:13:22 وقت اشاعت: 28/04/2014 - 16:13:22 وقت اشاعت: 28/04/2014 - 15:12:40
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

2014ء کا پہلا مکمل سورج گرہن کل ہوگا

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28اپریل 2014ء)2014ء کا پہلا مکمل سورج گرہن ( منگل ) کو ہوگا جو پاکستان میں صبح 8بجکر 53منٹ پر جزوی اور 11بجکر 3منٹ پر مکمل دیکھا جا سکے گا ۔ سورج گرہن دوپہر ایک بجکر 15منٹ پر ختم ہوگا ۔ اس کا دورانیہ 4گھنٹے اور 22منٹ ہوگا۔ سورج گرہن براعظم آسٹریلیا ،انڈونیشیاء اور ملائیشیاء سمیت دیگر ممالک میں بھی دیکھا جا سکے گا جبکہ ایشیاء ،براعظم یورپ ، افریقہ اور امریکہ سمیت کئی دوسرے ممالک میں نظر نہیں آئے گا ۔

28/04/2014 - 16:28:08 :وقت اشاعت