آئندہ سلور اسکرین پر آنے کا کوئی ارادہ نہیں ، اداکارہ ریما ،کیمرے کے پیچھے رہ کر نوجوان فنکاروں کو متعارف کروائیں گی
ہفتہ 26 اپریل 2014 23:25
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26اپریل۔2014ء) اداکارہ ریما نے شادی کے بعد اداکاری سے رٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ کیمرے کے پیچھے رہ کر نوجوان فنکاروں کو متعارف کروائیں گی۔یہ اعلان ریما نے گزشتہ روزمعروف ڈریس ڈیزائنرحسن شہریار یاسین (ایچ ایس وائی) کی نئی بوتیک کی لانچنگ تقریب کے موقع پرمیڈیا سے گفتگومیں کیا۔
(جاری ہے)
ریما نے کہا کہ آئندہ سلور اسکرین پرا آنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
میں اب کیمرے کے پیچھے رہ کر نئے ٹیلنٹ کو کام کے بہتر مواقع فراہم کرنا چاہتی ہوں۔ میں نے اپنے کیرئیرمیں بہترین اننگز کھیلی ہے۔ اگرمجھے کوئی بہت ہی زیادہ اچھا کردار کبھی آفر ہوا توشاید اس میں اداکاری کے جوہردکھاوٴں لیکن فی الحال فلموں میں کام کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ اب میرا زیادہ فوکس ڈائریکشن اورپروڈکشن کی جانب ہے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پنجاب میں طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
تندروں پر چھا پے مار نے سے معیشت بہتر نہیں ہو سکتی‘ فرخ جاوید مون
حکمران ملکی مسائل پر سیا ست کی بجائے ان کا حل نکالیں ‘ سنی علما کونسل
قائد جمعیت کو رابطہ عالم اسلام کے رکن بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں‘جے یو آئی
فلسطین اور کشمیر میں بدترین انسانی المیہ انسانیت کیلئے خطرہ ہے‘متحدہ علما ء کونسل
چیئرمین پی سی بی کی دعوت پر بے سہارا ،یتیم بچے پاک نیوزی لینڈ سیریز کا چوتھا میچ دیکھیں گے
پی ٹی آئی کے امیدواروں کی جیت کو ہار میں تبدیل کر کے گھنائونا کھیل کھیلا گیا‘ شوکت بسرا
یوحنا آباد میں45 سالہ شخص نے مبینہ خود کشی کر لی
کسانوں کیساتھ مسلسل ناانصافیاں کی جارہی ہیں،چوہدری غلام فرید ڈھلوں
ملت ایکسپریس کے باندھی ریلوے اسٹیشن پر سٹاپ میں 3 ماہ کی توسیع
اسٹیج اداکارہ عروج کے گھر پر فائرنگ کرنیوالا ملزم گرفتار
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ثمینہ ملک کی ملاقات
-
پولیس نے چارملزمان کوگرفتارکرکے 38 لٹر دیسی شراب برآمد کرلی
-
ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف
-
جو نام بانی پی ٹی آئی دیں گے وہی چیئرمین پی اے سی ہو گا، عمرایوب
-
پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا شیرافضل مروت کو انتباہ
-
پی ٹی آئی کے نئے انٹرا پارٹی انتخابات پر بھی اعتراضات عائد، 30 اپریل کو پیشی کا نوٹس جاری
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پی ٹی آئی کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے،ندیم فضل چن ، فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
تحریک انصاف کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے
-
گزشتہ 4سال نئی اسکیمز میں وفاق نے سندھ کو نظر انداز کیا، وزیر اعلی سندھ کا وزیراعظم سے شکوہ
-
تیز رفتار کار فٹ پاتھ پر سوئے افراد پر چڑھ گئی، 6 افراد زخمی