ڈینگی مچھر انسان کیلئے خطرناک ہے، اس کے خاتمہ کیلئے عوام حکومت کا ساتھ دے‘رانا ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ اپریل

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 26/04/2014 - 20:51:06 وقت اشاعت: 26/04/2014 - 20:51:06 وقت اشاعت: 26/04/2014 - 20:49:25 وقت اشاعت: 26/04/2014 - 20:49:25 وقت اشاعت: 26/04/2014 - 20:49:25 وقت اشاعت: 26/04/2014 - 20:18:39 وقت اشاعت: 26/04/2014 - 20:18:39 وقت اشاعت: 26/04/2014 - 20:18:39 وقت اشاعت: 26/04/2014 - 19:54:12 وقت اشاعت: 26/04/2014 - 19:26:14 وقت اشاعت: 26/04/2014 - 19:26:14
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

ڈینگی مچھر انسان کیلئے خطرناک ہے، اس کے خاتمہ کیلئے عوام حکومت کا ساتھ دے‘رانا مشہود احمد،حکومت خاتمے کے لئے ہر ممکن اقدامات کررہی ہے،عوام بارش کا پانی کھڑا نہ ہونے دیں‘ وزیر تعلیم پنجاب

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26اپریل۔2014ء)ڈینگی سے آگاہی کے لئے شہر میں واک کا اہتمام کیا گیا جس کی قیادت صوبائی وزیر کھیل رانا مشہود احمدنے کی، واک واسا ڈسپوزل سٹیشن سے شروع ہو کر مون مارکیٹ گلشن راوی پر ختم ہوئی،واک میں سرکاری، غیر سرکاری ملازمین، سکولوں کے طلبہ اور مختلف طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی، واک کے شرکاء میں ڈینگی سے آگاہی اور اس سے بچاؤ کے لئے بروشر اور پمفلٹ تقسیم کئے گئے۔

واک کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر کھیل رانا مشہود احمد نے کہا کہ ڈینگی مچھر انسانیت کے لئے انتہائی خطرناک ہے، انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ بارش کا پانی کھڑا نہ ہونے دیں اور انہیں نالیوں کے ذریعے نکال دیں، صوبائی وزیر کھیل رانا مشہود احمدنے

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

26/04/2014 - 20:18:39 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان