تحریک انصاف نے حلقہ پی پی 107 کے نتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں سے درخواستیں طلب کر لیں

ہفتہ 26 اپریل 2014 19:26

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26اپریل۔2014ء) پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے صدر اعجازاحمدچوہدری نے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 107 حافظ آباد کے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں سے پارٹی ٹکٹ کے لئے درخواستیں طلب کر لیں ۔

(جاری ہے)

امیدوار درخواستیں پنجاب سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن ایکسٹنشن میں جمع کروا سکتے ہیں۔ یاد رہے اس خالی ہونے والی صوبائی نشست پر 29 مئی کو پولنگ ہو گی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں