اداکارہ اور گلو کارہ عاصمہ لتا نے اب سٹیج ڈرامے میں کام کرنا شروع کر دیا

جمعہ 25 اپریل 2014 00:39

اداکارہ اور گلو کارہ عاصمہ لتا نے اب سٹیج ڈرامے میں کام کرنا شروع کر دیا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25اپریل۔2014ء)گلوکارہ اور اداکارہ عاصمہ لتا نے گلوکاری اور اداکاری کے بعد اب سٹیج ڈرامہ میں اداکاری شروع کر دی ۔

(جاری ہے)

عاصمہ ان دنوں ملتان کے ڈان تھیٹر میں اسٹیج ڈرامہ شور مچائے شور میں پر فارم کررہی ہیں ۔بطور سٹیج ڈرامہ عاصمہ لتا کا پہلا ڈرامہ مناسب بزنس حاصل کرنے میں کامیاب نہ ہو سکا ۔سٹیج ڈرامے میں عاصمہ لتا کے ہمراہ فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار شفقت چیمہ بھی پرفارم کررہے ہیں۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں