گلوکارہ عینی ٹریفک حادثے میں بال بال بچ گئیں
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ اپریل

مزید فن و فنکار کی خبریں

لاہور

گلوکارہ عینی ٹریفک حادثے میں بال بال بچ گئیں

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25اپریل۔2014ء)گلوکارہ عینی ٹریفک حادثے میں بال بال بچ گئیں ، پیچھے سے آنے والی گاڑی کی ٹکر سے گلوکارہ کی گاڑی کو شدید نقصان پہنچا۔ بتایاگیا ہے کہ گزشتہ روز گلوکارہ عینی اپنی گاڑی پر مین بلیوارڈیفنس میں جارہی تھیں کہ ایک گاڑی نے انکی گاڑی کو پیچھے سے ٹکر مار دی جس سے انکی گاڑی کو نقصان پہنچا تاہم حادثے میں گلوکارہ عینی محفوظ رہیں۔

25/04/2014 - 21:17:37 :وقت اشاعت