اپوزیشن لیڈر محمود الرشید کا بجلی کی بدترین لوڈ شیڈنگ اور حکومتی پالیسیوں کیخلاف ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ اپریل

لاہور

اپوزیشن لیڈر محمود الرشید کا بجلی کی بدترین لوڈ شیڈنگ اور حکومتی پالیسیوں کیخلاف آئندہ اجلاس میں بھر پور احتجاج کا اعلان

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25اپریل۔2014ء)اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمود الرشید نے کہا ہے کہ بجلی کی بدترین لوڈ شیڈنگ اور حکومتی پالیسیوں کے خلاف آئندہ اجلاس میں بھر پور احتجاج کیاجائیگا ‘کسانوں سے گندم کا ایک ایک دانہ خریدنے کی بات کرنے والے حکمرانوں نے کسانوں کو بھی بے یارو مددگار چھوڑ دیا ہے‘حکمران صرف باتیں کرتے ہیں عملی طور پر ان کی کارکردگی زیرو ہے ۔

جمعہ کے روز پنجاب اسمبلی میں اراکین اسمبلی اور پارٹی وفود سے گفتگو کرتے ہوئے میاں محمود الرشید نے کہاکہ (ن)لیگ نے عام انتخابات میں قوم سے جو بھی وعدے کئے ان پر آج تک عمل نہیں ہو سکا اور یہی وجہ ہے کہ پنجاب

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

25/04/2014 - 19:54:54 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان