لاہور، مختلف مقامات سے دو لاشیں برآمد

بدھ 23 اپریل 2014 21:23

لاہور، مختلف مقامات سے دو لاشیں برآمد

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23اپریل۔2014ء) صوبائی دارالحکومت کے مختلف مقامات سے دو نا معلوم لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس کو ایک لاش نہر کنارے سے ملی جو درخت سے جھول رہی تھی جبکہ بھٹہ چوک کے گندے نالے سے بھی لاش برآمد ہوئی ۔

(جاری ہے)

پولیس نے دونوں لاشیں ڈیڈ ہاؤس منتقل کر کے ورثاء کی تلاش شروع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں