تحریک انصاف کی کور کمیٹی میں اقلیت کو نمائندگی دینے کیلئے پارٹی چیئرمین کو خط لکھ ارسال

بدھ 23 اپریل 2014 21:23

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23اپریل۔2014ء) تحریک انصاف کی کور کمیٹی میں اقلیت کو نمائندگی دینے کا باضابطہ مطالبہ کر دیا گیا ۔تحریک انصاف پنجاب منارٹی ونگ کی صدر و رکن اسمبلی شنیلاروت نے پارٹی کے چیئرمین عمران خان کو خط ارسال کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پارٹی کی کور کمیٹی میں اقلیت کی نمائندگی نہیں ۔

(جاری ہے)

مطالبہ ہے کہ کور کمیٹی میں اقلیت کو بھی نمائندگی دی جائے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں