سعید اجمل کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے کیلئے کل انگلینڈ روانہ ہوں گے
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ اپریل

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 23/04/2014 - 16:06:59 وقت اشاعت: 23/04/2014 - 14:24:14 وقت اشاعت: 23/04/2014 - 12:55:49 وقت اشاعت: 23/04/2014 - 12:51:20 وقت اشاعت: 23/04/2014 - 12:51:20 وقت اشاعت: 23/04/2014 - 12:51:20 وقت اشاعت: 23/04/2014 - 12:49:43 وقت اشاعت: 23/04/2014 - 12:49:43 وقت اشاعت: 23/04/2014 - 12:49:43 وقت اشاعت: 23/04/2014 - 12:48:43 وقت اشاعت: 23/04/2014 - 12:48:43
- مزید خبریں

لاہور

سعید اجمل کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے کیلئے کل انگلینڈ روانہ ہوں گے

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23اپریل 2014ء)قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز اسپن باؤلر سعید اجمل کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے کے لئے 24 اپریل کو انگلینڈ روانہ ہوں گے۔سپین باؤلر سعید اجمل کے مطابق وہ اپنی حالیہ فارم سے مطمئن نہیں انگلینڈ میں کھیلنے سے ان کی پرفارمنس میں بہتری آئے گی ۔انہوں نے کہاکہ اسپن باؤلر باقاعدگی سے اپنے آرٹ پر محنت نہ کریں تو انٹرنیشنل کرکٹ میں اپنی پرفارمنس برقرار رکھنا مشکل ہوتا ہے۔

23/04/2014 - 12:55:49 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان