اداکارہ زریں خان کی پہلی پنجابی فلم ”جٹ جیمز بانڈ“ 25 اپریل کو ریلیز ہوگی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ اپریل

مزید فن و فنکار کی خبریں

وقت اشاعت: 23/04/2014 - 23:02:04 وقت اشاعت: 23/04/2014 - 13:58:03 وقت اشاعت: 23/04/2014 - 13:58:03 وقت اشاعت: 23/04/2014 - 12:42:50 وقت اشاعت: 23/04/2014 - 12:42:50 وقت اشاعت: 23/04/2014 - 12:39:51 وقت اشاعت: 23/04/2014 - 12:39:51 وقت اشاعت: 23/04/2014 - 12:39:51 وقت اشاعت: 23/04/2014 - 12:14:49
-

لاہور

اداکارہ زریں خان کی پہلی پنجابی فلم ”جٹ جیمز بانڈ“ 25 اپریل کو ریلیز ہوگی

ممبئی +لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23اپریل 2014ء) بالی وڈ اداکارہ زریں خان کی پہلی پنجابی فلم ”جٹ جیمز بانڈ“ 25 اپریل کو بھارت اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز ہورہی ہے۔فلم میں زرین خان نے گپی گروال کے مقابل ہیروئن کا کردار نبھایا ہے دیگر فنکاروں میں گرمیت ، وندو دارا سنگھ ،یشپال شرما، اوتار گل، شہباز خان ، مکیش رشی شامل ہیں اس کے میوزک ڈائریکٹر مختار سہوتہ، جتیندر شاہ ، رائٹر جیس گریوال اور پروڈیوسر گردیپ ڈھلون ہیں ۔ فلم میں راحت فتح علی خان کی آواز میں ایک گانا شامل کیا گیا ہے جو ان دنوں میوزک چارٹس میں پسند کیا جارہا ہے۔

23/04/2014 - 12:42:50 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان