سائرہ ارشد نئے البم کی تیاریوں میں مصروف

منگل 22 اپریل 2014 23:29

سائرہ ارشد نئے البم کی تیاریوں میں مصروف

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22اپریل۔2014ء) گلوکارہ سائرہ ارشد نئے البم کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ دو گانوں کی ویڈیو بنارہی ہوں جوکہ بہت جلد مختلف ٹی وی چینلوں سے آنے ایئر ہوجائیں گی۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ میری نئی فلم جلد مارکیٹ میں دستیاب ہوگی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں