وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس، صوبے میں امن و امان کی صورتحال ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل اپریل

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 22/04/2014 - 21:53:36 وقت اشاعت: 22/04/2014 - 21:23:38 وقت اشاعت: 22/04/2014 - 21:22:56 وقت اشاعت: 22/04/2014 - 21:22:56 وقت اشاعت: 22/04/2014 - 21:20:45 وقت اشاعت: 22/04/2014 - 21:20:45 وقت اشاعت: 22/04/2014 - 21:20:45 وقت اشاعت: 22/04/2014 - 21:19:26 وقت اشاعت: 22/04/2014 - 21:15:35 وقت اشاعت: 22/04/2014 - 21:15:35 وقت اشاعت: 22/04/2014 - 21:15:35
- مزید خبریں

لاہور

وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس، صوبے میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا، امن وامان کی صورتحال کومزید بہتر بنانے کیلئے ہر ممکن وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں‘ محمد شہبازشریف ،جرائم پیشہ گروہوں کی سختی سے بیخ کنی کی جائے،جرائم پر قابو پانے کیلئے جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کیا جائے‘ اجلاس سے خطاب

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22اپریل۔2014ء)وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی زیرصدارت علی سطح کا اجلاس ہواجس میں صوبے میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔صوبائی وزراء رانا ثناء اللہ خان، کرنل (ر) شجاع خانزادہ، انسپکٹر جنرل پولیس، سیکرٹری داخلہ اور متعلقہ حکام نے اجلاس میں شرکت کی۔وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صوبے میں امن و امان کی صورتحال کو بہتر سے بہتر بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

قیام امن اورشہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے لیے ہر ممکن وسائل

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

22/04/2014 - 21:53:36 :وقت اشاعت