پہلی تین روزہ ساوٴتھ ایشیا لیبر کانفرنس 24 اپریل سے مقامی ہوٹل میں شروع ہوگی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل اپریل

مزید تجارتی خبریں

وقت اشاعت: 22/04/2014 - 20:00:05 وقت اشاعت: 22/04/2014 - 20:00:05 وقت اشاعت: 22/04/2014 - 19:50:22 وقت اشاعت: 22/04/2014 - 17:13:06 وقت اشاعت: 22/04/2014 - 17:13:06 وقت اشاعت: 22/04/2014 - 17:12:24 وقت اشاعت: 22/04/2014 - 17:12:24 وقت اشاعت: 22/04/2014 - 17:12:24 وقت اشاعت: 22/04/2014 - 17:11:11 وقت اشاعت: 22/04/2014 - 17:11:11
پچھلی خبریں -

لاہور

پہلی تین روزہ ساوٴتھ ایشیا لیبر کانفرنس 24 اپریل سے مقامی ہوٹل میں شروع ہوگی

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22اپریل 2014ء)پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت پہلی تین روزہ ساوٴتھ ایشیا لیبر کانفرنس 24 اپریل سے مقامی ہوٹل میں شروع ہوگی ۔ وزیراعلی پنجاب افتتاحی تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گے۔لاہور چیمبر کے صدر سہیل لاشاری کے مطابق24 سے 26 اپریل تک ہونے والی تین روزہ ساوٴتھ ایشیا لیبر کانفرنس میں سولہ ممالک کے تین سو سے زائد مندوبین شرکت کریں گے ۔



اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

22/04/2014 - 17:12:24 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان