سعید اجمل کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے کیلئے 24 اپریل کو انگلینڈ روانہ ہوں گے
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل اپریل

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 22/04/2014 - 14:33:33 وقت اشاعت: 22/04/2014 - 14:28:57 وقت اشاعت: 22/04/2014 - 14:28:57 وقت اشاعت: 22/04/2014 - 14:28:57 وقت اشاعت: 22/04/2014 - 14:28:00 وقت اشاعت: 22/04/2014 - 14:28:00 وقت اشاعت: 22/04/2014 - 14:28:00 وقت اشاعت: 22/04/2014 - 14:27:14 وقت اشاعت: 22/04/2014 - 14:27:14 وقت اشاعت: 22/04/2014 - 14:27:14 وقت اشاعت: 22/04/2014 - 14:21:41
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

سعید اجمل کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے کیلئے 24 اپریل کو انگلینڈ روانہ ہوں گے

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22اپریل 2014ء)قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز اسپن باؤلر سعید اجمل کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے کے لئے 24 اپریل کو انگلینڈ روانہ ہوں گے۔سپین باؤلر سعید اجمل کے مطابق انہوں نے انگلینڈ کے ویزہ کے لئے درخواست جمع کروائی ہوئی ہے اور ایک دو دن میں پاسپورٹ مل جائے گا۔سعید اجمل ووریسٹر شائر کی نمائندگی کریں گے۔سعید اجمل نے بتایا کہ وہ اپنی حالیہ فارم سے مطمئن نہیں انگلینڈ میں کھیلنے سے ان کی پرفارمنس میں بہتری آئے گی ۔انہوں نے کہاکہ اسپن باؤلر باقاعدگی سے اپنے آرٹ پر محنت نہ کریں تو انٹرنیشنل کرکٹ میں اپنی پرفارمنس برقرار رکھنا مشکل ہوتا ہے۔

22/04/2014 - 14:28:00 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان