اعلیٰ افسران کے نوٹس لئے جانے کے باوجود گریجوایٹ وارڈنز کے رویے میں تبدیلی نہ آ سکی ،لکشمی چوک میں ٹریفک وارڈن سینئر صحافی سے بد تمیزی اور تھانے میں بند کرانے کی دھمکیاں دیتا رہا

پیر 21 اپریل 2014 21:37

اعلیٰ افسران کے نوٹس لئے جانے کے باوجود گریجوایٹ وارڈنز کے رویے میں تبدیلی نہ آ سکی ،لکشمی چوک میں ٹریفک وارڈن سینئر صحافی سے بد تمیزی اور تھانے میں بند کرانے کی دھمکیاں دیتا رہا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21اپریل۔2014ء)اعلیٰ افسران کے نوٹس لئے جانے کے باوجود گریجوایٹ وارڈنز کے رویے میں تبدیلی نہ آ سکی ،لکشمی چوک میں ٹریفک وارڈن سینئر صحافی سے بد تمیزی اور تھانے میں بند کرانے کی دھمکیاں دیتا رہا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کرکٹر عمر اکمل کے واقعے کے بعد ٹریفک وارڈنز آپے سے باہر ہو گئے اور شہریوں کی تذلیل کرنا ان کا معمول بن گیا ہے ۔ گزشتہ روز لکشمی چوک میں ٹریفک وارڈن مسعود نے سینئر صحافی ریاض منیر کو بغیر کسی وجہ کے روک لیا اور غلطی پوچھنے پر بد تمیزی کرتے ہوئے تھانے میں بند کرانے کی دھمکیاں دیتا رہا ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں