وزیر اعظم نواز شریف سے شہباز شریف اورعبد القادر بلوچ کی ملاقات

پیر 21 اپریل 2014 21:01

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21اپریل۔2014ء) وزیر اعظم محمد نواز شریف سے ماڈل ٹاؤن میں وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ، وفاقی وزیر سیفران لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبد القادر بلوچ او رسیکرٹری دفاع نے ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ملاقات میں امن و امان سمیت ملک کی مجموعی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں