اداکارہ شیبا حسن نے ایک مرتبہ پھر اسٹیج پر کام کرنے کی معذرت کر لی

اتوار 20 اپریل 2014 13:12

اداکارہ شیبا حسن نے ایک مرتبہ پھر اسٹیج پر کام کرنے کی معذرت کر لی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20اپریل۔2014ء)اداکارہ شیبا حسن نے ایک مرتبہ پھر اسٹیج پر کام کرنے کی معذرت کر لی ۔ شیبا حسن کا کہنا ہے کہ میں نے اسٹیج پر جتنا کام کرنا تھا کر لیا اب اسٹیج پر مزید اداکاری کی خواہش نہیں ۔

(جاری ہے)

خود کو صرف ٹی وی تک محدود رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اور جب بھی اچھا کردار ملا تو ضرور نبھاؤں گی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں