”شہباز شریف کا نیا نام تجویز کر کے میرے موبائل ، ای میل پر بھجوائیں“

ہفتہ 19 اپریل 2014 20:51

”شہباز شریف کا نیا نام تجویز کر کے میرے موبائل ، ای میل پر بھجوائیں“

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19اپریل۔2014ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر اعتزاز احسن نے سیمینار کے دوران پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف نے کہا کہ تین سے چھ ماہ میں لوڈ شیڈنگ ختم کر دوں گا اگر ایسا نہ کر سکا تو میرا نام تبدیل کر دیں ۔

(جاری ہے)

مجھے موبائل پر نام بھجوائے جاتے ہیں اس لئے میں آپ سے بھی کہتا ہوں کہ میرے موبائل نمبر اور ای میل پر شہباز شریف کا نیا نام تجویز کریں ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں