لاہور: باپ نے مبینہ طور پر 5 ماہ کے بیٹے کو قتل کر دیا
ہفتہ 19 اپریل 2014 19:32
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19اپریل۔2014ء) لاہور میں باپ نے مبینہ طور پر 5 ماہ کے بیٹے کو گلہ دبا قتل کر دیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔
(جاری ہے)
کوٹ لکھپت کے رہائشی مرتضٰی اور اس کی بیوی کے درمیان معمولی جھگڑا ہوا جس پر مرتضٰی کی بیوی مافیہ کے مطابق اس کے شوہر نے اپنے پانچ ماہ کے بیٹے کا گلہ دبا کر مار ڈالا جب کہ مرتضٰی کا کہنا ہے کہ بچہ چھت سے گرا ہے تاہم پولیس نے ملزم مرتضٰی کو گرفتار کر کے لاش پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانے منتقل کر دی ہے اور مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل ..
وفاقی ٹیکس محتسب ملک بھر کی تاجر برادری کےٹیکس خدشات کو فوری طور پر دور کرنے کے لیے پر عزم ہے، مہر کاشف
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
حکومت پنجاب کا پتنگ بازی، غیر قانونی ہتھیاروں و دیگر قوانین پر نظرثانی کر نیکا فیصلہ
نوجوان کی بازیابی کیلئے دائر درخواست ، 9 مئی کو سی سی پی او لاہور کو رپورٹ پیش کرنے کا حکم
عدالت میں اہلکار پر تشدد کیس میں تینوں ملزمان وکلاء کی 16 مئی تک عبوری ضمانت منظور
داتا دربار دھماکے کے سہولت کار کی سزا کیخلاف اپیل پر فریقین کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب
عدالتی حکم پر عملدرآمد نہ کرنے پرڈی جی ایل ڈی اے اور ایم ڈی واسا کیخلاف توہین عدالت درخواست پر سماعت ..
لاہورہائیکورٹ بارڈسپنسری میں مفت سرکاری میڈیکل سہولیات کا آغاز
گندم کی نئی قیمت مقرر کرنے کی درخواست پر وفاقی حکومت سے 14 مئی تک جواب طلب
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
نو مئی کے دو مقدمات میں ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
-
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا