دہشتگردی راتوں رات ختم نہیں ہو سکتی،شہباز شریف
ہفتہ 19 اپریل 2014 16:01
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19اپریل 2014ء) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو انتہا پسندی کا سامنا ہے۔سیاحت کو فروغ دے کر پاکستان کے بارے میں منفی پراپیگنڈے کو زائل کیا جا سکتا ہے۔ وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف نے ایکسپو سینٹر میں دوسری لاہور انٹرنیشنل ٹورازم ایکسپو کا افتتاح کر دیا۔وزیر اعلیٰ نے ٹورازم ایکسپو میں لگائے گئے مختلف سٹالز کا دورہ بھی کیا ۔
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلٰی کا کہنا تھا کہ سیاحت کے شعبے کے فروغ کیلئے ٹھوس اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔ پاکستان میں سیاحت کے وسیع مواقع موجود ہیں۔ سابق دور میں مری کے حسن کو تباہ کیا گیا۔وزیر اعلٰی نے کہا کہ پنجاب، خیبرپختونخواہ اور بلوچستان میں قابل دید سیاحتی مقامات موجود ہیں۔(جاری ہے)
سیاحتی مقامات پر بہترین سہولتیں فراہم کر کے انہیں بہتر انداز میں ڈویلپ کریں گے۔
شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کا سافٹ امیج اجاگر کرنے کیلئے سیاحت اہم ذریعہ ہے۔اس بات میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان کو انتہاپسندی کا سامنا ہے۔انتہاپسندی کے چیلنج سے نمٹنے کیلئے حکومت انتظامی اور سماجی و معاشی اقدامات اٹھا رہی ہے۔ انتہاپسندی کے ناسور کے خاتمے کے بغیر ملک ترقی اور خوشحالی کی منزل طے نہیں کر سکتا۔انتہاپسندی کو شکست دینے کیلئے نوجوانوں کو پروٹیکٹو روزگار فراہم کرنا ہوگا۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
گزشتہ 24 گھنٹوں میں 5 ملزمان کو بجلی چوری کرتے ہوئے گرفتار کرلیا،ترجمان
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
Bٹرین پٹڑی سے اتر گئی، 2مسافر زخمی
ف*کامیاب درخواست گزار کے حج پر نہ جانے پر اخراجات سے 2 لاکھ روپے کٹوتی کا فیصلہ
غ*لیسکو کا تمام سرکلز میں اربوں روپے کی اووربلنگ کے خلاف تحقیقات کرنے کا فیصلہ
_لاہور: نہر سے نامعلوم شخص کی تشدد زدہ نعش برآمد
پولیس نے 13 سالہ ذہنی معذور بچی کو بازیاب کروا لیا
جسٹس(ر)ڈاکٹر منیر احمد مغل علمی و دینی اور عدالتی حلقوں میں مستند حیثیت کی حامل شخصیت تھے، مقررین
ایکسپو سنٹر لاہور میں ایگری کوالیشن2024ء نمائش کا انعقاد، زراعت کی ترقی کیلئے جدید ٹیکنالوجی پر تبادلہ ..
یکم مئی کو منعقد ہونے والی قومی فلسطین کانفرنس امت مسلمہ کی ترجمانی کرے گی، ڈاکٹر عبدالغفور راشد
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا