فٹ ویئر کی بین الاقوامی نمائش9تا13مئی ایکسپوسینٹر میں منعقد ہو گی

جمعہ 18 اپریل 2014 14:45

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18اپریل 2014ء)چیئرمین پاکستان فٹ ویئر مینوفیکچرز ایسوسی ایشن ناصر اکبر نے کہا ہے کہ فٹ ویئر کی بین الاقوامی نمائش 9تا13مئی ایکسپوسنٹر لاہور میں منعقد ہو گی جسکا متوقع طو رپر وزیر اعظم افتتاح کریں گے ۔

(جاری ہے)

نمائش میں چائنہ، انڈیا، تائیوان، جرمنی ، ای یو اور پرتگال کی جوتا ساز کمپنیاں حصہ لیں گی۔ یہ بات چیئرمین پی ایف ایم اے ناصر اکبر نے پریس کانفرنس میں بتائی ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں