لاہور،کراچی جانیوالی ٹرین سے بھاری اسلحہ برآمد،تین مسافر گرفتار
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ اپریل

لاہور

لاہور،کراچی جانیوالی ٹرین سے بھاری اسلحہ برآمد،تین مسافر گرفتار

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18اپریل 2014ء) لاہور میں ریلوے پولیس نے کراچی جانے والی شالیمار ایکسپریس سے تین مسافروں کو گرفتار کرکے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا۔ کراچی جانے والے تینوں مسافروں کو اس وقت حراست میں لیا گیا جب وہ ٹرین میں اسلحہ لوڈ کر رہے تھے۔۔ ملزمان نے واک تھرو گیٹس اور سی سی ٹی وی کیمروں کو بھی چکما دیا، اسلحے کی ساخت غیر ملکی بتائی جارہی ہے۔

18/04/2014 - 11:50:44 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان