لاہور،قصور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش،موسم خوشگوار ہو گیا
جمعرات 17 اپریل 2014 12:49
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17اپریل 2014ء) ملک میں ایک بار پھر موسم نے انگڑائی لی ہے ، لاہور، سیالکوٹ اور قصور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بادل برس پڑے، محکمہ موسمیات نے اسلام آباد ، راولپنڈی ، گوجرانوالہ ، مالاکنڈ ، پشاور سمیت کئی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کر دی۔ لاہور میں رات گئے گرج چمک کے ساتھ بادل خوب برسے ،فیصل آباد میں بھی علی الصبح تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہونے والی تیز بارش نے موسم تبدیل کر دیا۔
سیالکوٹ ، قصور ، سرگودھا سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں رات گئے تیز بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری بھی ہوئی ، ادھر پشاور اور مردان میں بونداباندی سے موسم خوشگوار ہو گیا جبکہ کالام ، مالم جبہ ، چترال اور تیمرگرہ سمیت مختلف علاقوں میں بھی بارش ہوئی۔(جاری ہے)
خیبر پختو نخوا کے مختلف علاقوں میں بارش اور آسمان پر بادل چھائے رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔
محکمہ موسمیات نے پنجاب ، خیبرپختونخوا ، سندھ اور بلوچستان کے چند ایک شہروں میں بارش کا امکان ظاہر کیا ہے ۔ رواں ہفتے ملک کے میدانی علاقوں میں موسم کی صورتحال غیر یقینی رہے گی۔لاہور میں رات گئے گرج چمک کے ساتھ بادل خوب برسے ،فیصل آباد میں بھی علی الصبح تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہونے والی تیز بارش نے موسم تبدیل کر دیا۔سیالکوٹ ، قصور ، سرگودھا سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں رات گئے تیز بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری بھی ہوئی ، ادھر پشاور اور مردان میں بونداباندی سے موسم خوشگوار ہو گیا جبکہ کالام ، مالم جبہ ، چترال اور تیمرگرہ سمیت مختلف علاقوں میں بھی بارش ہوئی۔ خیبر پختو نخوا کے مختلف علاقوں میں بارش اور آسمان پر بادل چھائے رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات نے پنجاب ، خیبرپختونخوا ، سندھ اور بلوچستان کے چند ایک شہروں میں بارش کا امکان ظاہر کیا ہے ۔ رواں ہفتے ملک کے میدانی علاقوں میں موسم کی صورتحال غیر یقینی رہے گی۔ - See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/219043#sthash.GFiJ7mdm.dpuf
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
محکمہ وائلڈ لائف کی کارروائی، سمگل شدہ جنگلی پرندوں کی بڑی کھیپ برآمد
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہے، ڈی آ ئی جی آ پریشنز
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
وزیراعلیٰ مریم نواز پنجاب میں خدمت کے نئے ریکارڈ قائم کریں گی، نسرین اختر ملک
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سرکاری نرخ پر روٹی پر فروخت نہ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاون جاری
وزیر اعلی ٰمریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد ..
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اے ڈی ایم ہولڈنگ لمیٹڈ کے وفد کی ملاقات
پنجاب بھرمیں1236ٹریفک حادثات میں11افراد جاں بحق1295زخمی ہوئے
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
مسلم لیگ (ن) کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس 11مئی کو طلب
وزیراعلیٰ مریم نوازپولیس کے بعد اب ایلیٹ فورس کی وردی بھی پہنیں گی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی