بگرام جیل سے قیدیوں کی رہائی،لاہور ہائیکورٹ نے وزارت خارجہ سے جواب طلب کر لیا

جمعرات 17 اپریل 2014 11:51

بگرام جیل سے قیدیوں کی رہائی،لاہور ہائیکورٹ نے وزارت خارجہ سے جواب طلب کر لیا

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17اپریل 2014ء) لاہور ہائیکورٹ نے بگرام جیل سے قیدیوں کی رہائی سے متعلق کیس کی مزید سماعت دو مئی تک ملتوی کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد محمود خان نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو درخواست گزار بیرسٹر سارہ بلال نے موقف اختیار کیا کہ بگرام جیل میں دو مزید پاکستانی قیدیوں کی اطلاعات ملی ہیں ان میں قیدی فیض اللہ اور بسمہ اللہ خان شامل ہیں ۔

ان دونوں قیدیوں کی بازیابی کے حوالے سے عدالت حکومت سے جواب طلب کرے ۔ فاضل جج نے درخواست منظور کرتے ہوئے مزید قیدیوں کی رہائی کے لیے کئے گئے اقدامات سے متعلق وزارت خارجہ سے دو مئی تک رپورٹ طلب کر لی۔

لاہور(دنیا نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے بگرام جیل سے قیدیوں کی رہائی سے متعلق کیس کی مزید سماعت دو مئی تک ملتوی کر دی۔

(جاری ہے)



لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد محمود خان نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو درخواست گزار بیرسٹر سارہ بلال نے موقف اختیار کیا کہ بگرام جیل میں دو مزید پاکستانی قیدیوں کی اطلاعات ملی ہیں ان میں قیدی فیض اللہ اور بسمہ اللہ خان شامل ہیں ۔ ان دونوں قیدیوں کی بازیابی کے حوالے سے عدالت حکومت سے جواب طلب کرے ۔ فاضل جج نے درخواست منظور کرتے ہوئے مزید قیدیوں کی رہائی کے لیے کئے گئے اقدامات سے متعلق وزارت خارجہ سے دو مئی تک رپورٹ طلب کر لی۔ - See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/219047#sthash.ZxKYluyS.dpuf

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں