لاہور سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان ،ایل ایس ای 25 انڈیکس40.09پوائینٹس کے اضافہ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل اپریل

لاہور

لاہور سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان ،ایل ایس ای 25 انڈیکس40.09پوائینٹس کے اضافہ کے ساتھ 5440.36 پر بند ہوا

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15اپریل۔2014ء)لاہور سٹاک ایکسچینج میں منگل کے روزتیزی کا رجحان رہا ۔ایل ایس ای 25 انڈیکس40.09پوائینٹس کے اضافہ کے ساتھ 5440.36 پر بند ہوا ۔ مارکیٹ میں مجموعی طور پر98کمپنیوں کا کاروبارہوا۔29کمپنیوں کے حصص میں اضافہ،18کمپنیوں کے حصص میں کمی جبکہ51کمپنیوں کے حصص میں استحکام رہا ۔مارکیٹ میں کل34لاکھ31 ہزار800حصص کا کاروبار ہو ا ۔

مارکیٹ

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/04/2014 - 22:08:05 :وقت اشاعت