خاندان میں تین شادیوں کی تیاریوں میں مصروف ہوں ، فارغ ہوتے ہی شوبز سرگرمیوں کا آغاز کر دونگی‘ نادیہ علی

منگل 15 اپریل 2014 14:47

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15اپریل 2014ء) اداکارہ نادیہ علی نے کہا ہے کہ اس وقت خاندان میں تین شادیوں کی تیاریوں میں مصروف ہوں ، فارغ ہوتے ہی شوبز سرگرمیوں کا آغاز کر دوں گی ۔

(جاری ہے)

خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ان دنوں ان کے خاندان میں تین شادیاں ہیں جن کی تیاریوں میں وہ شب و روز مصروف ہیں اور مصروفیات کی وجہ سے وہ شوبز کی دنیا میں کام نہیں کر رہی ہیں ۔ شادیوں سے فراضت ملتے ہی دوبارہ فلموں اور اسٹیج ڈراموں میں کام شروع کر دوں گی ۔ انہوں نے کہا کہ خوشی کے موقع کم کم آتے ہیں اور میں ان خوشی کے موقع کو بھرپور طریقے سے انجوائے کرنا چاہتی ہوں ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں