قومی کرکٹ ٹیم نے سال 2014ء کے دوران اب تک4ٹیموں کے خلاف 5میچز کھیلے

پیر 14 اپریل 2014 15:49

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14اپریل 2014ء) قومی کرکٹ ٹیم نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں سال 2014ء کے دوران اب تک4ٹیموں کے خلاف 5میچز کھیلے جن میں 3میچ جیتے اور2میچ ہارے ۔ پاکستان کی کامیابی کاتناسب60فیصدہے۔

(جاری ہے)

پاکستان نے افعانستان کے خلاف ایک میچ کھیلااورجیتاافعانستان کے خلاف پاکستان کی کامیابی کاتناسب100فیصدرہا۔ بنگلہ دیش کے خلاف ایک میچ کھیلااورجیتابنگلہ دیش کے خلاف پاکستان کی کامیابی کاتناسب100فیصدرہا۔ بھارت کے خلاف ایک میچ کھیلااورجیتابھارت کے خلاف پاکستان کی کامیابی کاتناسب100فیصدرہا۔ سر ی لنکاکے خلاف2میچز کھیلے اوردونوں ہارے سری لنکاکے خلاف پاکستان کی کامیابی کاتناسب صفرفیصدرہا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں